7

پانچ پولیس افسروں کے تقرر، تبادلے , وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گریڈ 19 کا ایک اور گریڈ 17 کے چار افسر تبدیل کر دیے گئے

اسلام اباد
پانچ پولیس افسروں کے تقرر، تبادلے
08 جون، 2024

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گریڈ 19 کا ایک اور گریڈ 17 کے چار افسر تبدیل کر دیے گئے گریڈ 19 کے اے آئی جی آپریشن عبدالحق عمرانی کو اے آئی جی جنرل ڈیویلپمنٹ تعینات گریڈ 17 کے پی ایس پی افسر علی رضا کو ایس ڈی پی او شہزاد ٹاؤن سے ایس پی سواں
جبکہ گریڈ 17 کے ہی پی ایس پی افسر اسد اقبال کو ایس ڈی پی او سیکرٹیریٹ کے ساتھ ساتھ ایس ڈی پی او کوہسار کی ذمہ داریاں تعیناتی کے منتظر محمد فیاض خان شنواری کو ایس ڈی پی او ڈپلومیٹک انکلیو اور غلام قاسم کو ڈی ایس پی سکیورٹی اور ڈالفن کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں